نوازشریف کا حنیف عباسی پر سخت برہمی کا اظہار ،جھاڑ پلادی ،
  12  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں جب نوازشریف کی ریلی راولپنڈی پہنچی تو سابق وزیراعظم نوازشریف نے حنیف عباسی کو بلا کر جھاڑ پلا دی کہ کدھر ہیں بندے آپ تو بڑی باتیں کررہے تھے ،

اوروہ دولاکھ بندے کہاں ہیں جن کا دعویٰ کررہے تھے ، میں تمہاری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا ، آپ نے مجھے بے عزت کروادیا ہے نوازشریف نے حنیف عباسی کو جھاڑ پلادی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی نے کہا کہ آپ کو شائد کنٹینر سے لوگ نظرنہ آئیں ایسی صورتحال کے بعد حنیف عباسی کافی رنجیدہ ہوگئے اورانہوںنے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
74%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
22%




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved