اب ہو گا اصلی دما دم مست قلندر جے آئی ٹی کے سر براہ نے ایک پھر ایسا کام کر دیا کہ شریفو ں کی نیندیں اڑ گئیں
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پانامالیکس کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے اسلام آباد سے باہر سیکیورٹی کیلیے رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواست دیدی۔باخبر ذرائع کے مطابق واجد ضیا کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے سیکیورٹی فراہم کرنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، تاہم رجسٹرار آفس کا خط موصول ہونے پر وزارت داخلہ نے واجد ضیا کی سیکیورٹی سے متعلق احکام جاری کر دیے ہیں اوراس سلسلے میں ڈی جی رینجرز کو خط لکھ دیا گیا ہے جبکہ اس ضمن میں آئی جی اسلام آباد اورکمشنرکو سیکیورٹی کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
63%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
29%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved