سا نحہ کو ئٹہ کے بعد پا ک فوج نے جشن آزادی منا نے بارے بڑا اعلان کر دیا
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا حملہ جشن آزادی کی خوشیوں کو ماند کرنے کیلئے دہشتگردوں کی سازش ہے ، کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد مختلف اوقات میں قومی اتحاد اور امن و امان کی کوششوں کو متزلزل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ، لیکن ہماری قوم متحد ہو کر ان دہشتگردوں کی کوششوں کو ناکام بنا دے گی ، انہوں نے کہا کہ دہشتگرد کچھ بھی کر لیں اس قوم کا عزم متزلزل نہیں ہوگا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved