لالہ موسیٰ میں بچے کوکچلنے والی گاڑی چلانے والے لیگی وزیرطارق فضل چوہدری نکلے
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے جی ٹی روڈ قافلے میں بچے کوکچلنے والی گاڑی کے مالک ن لیگی وزیرطارق فضل چوہدری نکلے،جبکہ نوازشریف نے اسلام آبادسے سفرکاآغازبھی اسی گاڑی میں کیاتھا۔ جب اسلام آبادسے گاڑی قافلے ے ساتھ روانہ ہوئی تواس وقت اس گاڑی میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سوارتھے۔ایک قومی اخبارخبریں کی رپورٹ کے مطابق لالہ

موسیٰ کے علاقے ڈنگہ میں 12سالہ حامد کوکچلنے والی گاڑی سے متعلق اہم انکشافات ہوئے ہیں۔گاڑی کانمبر875-ssہے۔ایکسائزڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ جعلی نمبرپلیٹ لگائی گئی تھی۔یہ نمبرالیاس بٹ کے نام اور گاڑی سوزوکی بولان کوالاٹ کیاگیاہے۔تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب اسلام آبادسے گاڑی قافلے ے ساتھ روانہ ہوئی تواس وقت اس گاڑی میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سوارتھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
44%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved