بہن کی باتوں پر یقین نہیں،عائشہ گلا لئی کی بہن نے کس سیاست دان کو اپنا ہیرو قرار دے دیا۔۔۔؟
  13  اگست‬‮  2017     |      سپورٹس

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )عائشہ گلا لئی کے بعد اُن کی بہن ماریہ طور نے بھی سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا۔نیشنل جشن آزادی سینئرز اسکواش ٹورنامنٹ کے پہلے روز میڈیا سے بات چیت کے دوران ایم این اے عائشہ گلالئی کی چھوٹی بہن ماریہ طور کا کہنا تھا کہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں سیاست میں آنا چاہتی ہوںکس پارٹی میں جائوں گی ابھی حتمی طور پرفیصلہ نہیں کیا۔بہن کی باتوں میں صداقت بارے کچھ نہیں کہ سکتی، رٹائرمنٹ کے بعد فلاح و بہبود کا کام زیادہ کروں گی۔ ملک میں بہترین تعلیم اور ہیلتھ سسٹم سے بہتری ہو سکتی ہے۔ماریہ طور کا کہنا تھا کہ میں عمران خان، جہانگیر خان، جان شیر خان، قمر زمان میرے ہیروز ہیں ان کی قدر کرتی ہوں۔ میں ایک کھلاڑی ہوں اورکھلاڑیوں کی قدر کرتی ہوں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
79%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
21%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved