پنڈی جلسے میں شیخ رشید کو ٹھوک دو ؟؟ ن لیگ رہنما کچھ دیر کی گئی تقریر میں اپنے کارکنوں کو کیا کہہ رہے ہیں ؟
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی مرتضیٰ جاویدعباسی کواپنے عہدے کابھی خیال نہیں رہا۔موصوف نے اپنی تقریرکے دوران پاکستانی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کودھمکیاں د ے ڈالیں۔انہوں نے کہاکہ راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے میں شیخ رشیداحمدنے رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی

توورکرز نے مجھ سے پوچھاکہ شیخ رشیدکوٹھوک دیں تومیں نے کہاکہ ٹھوک دوان خیالات کااظہارانہوں نے لوئرگلیات میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈپٹی سپیکرنے عدلیہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ میاں نوازشریف کوعہدے سے ہٹانے والی قوتوں سے حساب لیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved