صرف چار دن سڑکوں پر رہنے سے نواز شریف کی آنکھیں کھل گئیں
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ انھیں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے جو تجاویز دیں ہیں اس کو قبول کرتے ہیں۔دربارلاہورپرعوامی اجتماع سے خطاب میں کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے 14اگست کوانقلابی پروگرام دینےکااعلان کردیاہے۔دوبارہ موقع ملا تو ملک کو سستا انصاف فراہم کرنے والا نظام دیں گے۔سابق وزیراعظم کا کہناتھا کہ وہ انصاف کیلئےنکلےہیں،اقتدارکیلئےنہیں۔ ایساپاکستان چاہتےہیں جہاں ووٹوں کی اہمیت ہو جبکہ جب تک بنیادی نظام ٹھیک نہیں ہوتا،پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ان کا کہناتھا کہ عدالتوں تیس تیس سال سے مقدمات لٹکےہوئے۔دادا کامقدمہ پوتابھگتاہے۔معاشی انصاف ہے،نامعاشرتی انصاف ہے،ایسانظام لائیں گے،نوےدن میں انصاف ملاکرےگا،نئےقوانین متعارف کرائیں گے،آئین بدلناہوگا۔ نوازشریف نےکہاکہ کرپشن کاکوئی الزام نہیں،انہیں بیٹے سےتنخواہ لینےکی بنیاد پرنااہل قراردیاگیا۔

تنخواہ نہیں لی تو نہیں لی ، آپ کو کیا؟۔ان کا کہناتھا کہ تین آمروں نے ملک کو نچوڑ کر رکھ دیاہے ۔نواز شریف نے کہا جو کہتاہےوہ کرتاہے،عوام کےمطالبےپربجلی گیس لائے،امن قائم کیا۔عوام کی مدد سے ووٹ کی حرمت ہوکررہےگی،انہیں اپنی جان کی پرواہ نہیں۔نواز شریف نے کہا جب تک اس ملک کی تقدیرنہیں بدل جاتی وہ گھرنہیں بیٹھیں گے،ملک کی تقدیربدلنےکیلئےنظام کوبدلناہوگا۔ان کا کہناتھا کہ جوپیارپاکستان بھرسےملااسےفراموش نہیں کرسکتے۔ان کا کہناتھا کہ تین آمروں نے ملک کو نچوڑ کر رکھ دیاہے ۔نواز شریف نے کہا جو کہتاہےوہ کرتاہے،عوام کےمطالبےپربجلی گیس لائے،امن قائم کیا۔عوام کی مدد سے ووٹ کی حرمت ہوکررہےگی،انہیں اپنی جان کی پرواہ نہیں۔نواز شریف نے کہا جب تک اس ملک کی تقدیرنہیں بدل جاتی وہ گھرنہیں بیٹھیں گے،ملک کی تقدیربدلنےکیلئےنظام کوبدلناہوگا۔ان کا کہناتھا کہ جوپیارپاکستان بھرسےملااسےفراموش نہیں کرسکتے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved