نواز شریف ملک کے اگلے تو کیا پچھلے وزیراعظم بھی نہیں ہیں، ایک ایسی خبر جو آپ کے پیروں تلے سے زمین کھینچ لے گی
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نا اہل ہونے کے بعد حلقہ این اے 120میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے جارہے ہیں اور مجموعی طور پر 65امیدوار میدان میں اترنے والے ہیں۔ گزشتہ روز نواز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی خبر نے پورے میڈیا میں کھلبلی مچادی ۔ ریٹرنگ آفیسر شاہد نے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی وصول کیے ۔تاہم یہ جان کر لگ بھگ ہر ایک حیرت کے سمندر میں غوطے کھانے لگے گا

کہ حلقہ این اے 120میں نواز شریف ولد محمد شریف بھائی کا نام شہباز شریف نامی یہ امیدوار سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نہیں بلکہ کوئی اور ہی نواز شریف ہے۔اب یہ شخص کون ہے؟ ممکن ہے اس کی تفصیل 16اگست کو سامنے آئے گی لیکن میڈیا ذرائع اب بھی دعویٰ کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ کاغذات نامزدگی سابق وزیراعظم کے ہی ہیں ۔انھیں جمع کرانے والا شخص کوئی اور ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved