’’ یقین ہے کہ کلثوم نواز میاں صاحب کو گھر سے بھی نکال دیں گی‘‘ سینئر لیگی رہنماء نواز شریف کی حرکتوں کے خلاف پھٹ پڑے
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر ظفر علی شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بہت سے لوگوں کی مرضی کےخلاف ریلی نکالی ہےجن میں چوہدری نثار اور اور شہباز شریف بھی شامل ہیں اس لئے وہ آپ کی ریلی میں شامل بھی نہیں ہوئے، آپ صرف اپنی لڑائی لڑ رہے ہیں

،اگر آپ ذاتی کی بجائے سیاسی لڑائی لڑتے تو اس سے بھی زیادہ لوگ آ سکتے تھے،انہوں نے کہا کہ آپ کو سیاسی لڑائی لڑنی چاہئے تھی لیکن آپ نے تو ذاتی مسئلے پر زور دیا اور سپریم کورٹ سے گلے شکوے شروع کر دیئے،اور کہا کہ صدر اسحاق نے نکالا پھر، صدر مشرف نے اور اب سپریم کورٹ نے نکال دیا ہے،ظفر علی شاہ نے کہا کہ مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ میاں صاحب نے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ حشر کیا ہے یقین ہے کہ آپ کو گھر سے بھی باہر نکال دیا جائےگا۔‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved