مسلم لیگ (ن)کو کئی ہزار واٹ کا جھٹکا، ایک اور جاندار شخصیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئی
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کیس کے بعد مسلم لیگ (ن ) کی ناراض شخصیات کا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اندرون سندھ کی ایک اور اہم شخصیت نے کپتان کا ہاتھ تھام لیا۔ گھوٹکی کی سیاسی شخصیت اور ن لیگ کے رہنماء سردارشہریارخان نے تحریک انصاف میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے،شمولیت کاباقاعدہ اعلان پی ٹی آئی کے سکھرجلسے میں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزیدپڑھیں: نواز شریف نے میرے ساتھ نازیبا حرکت کی ۔۔ معروف اینکر پرسن صنم بلوچ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا ۔۔ ‎

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے گھوٹکی کی سیاسی شخصیت شہریارخان سے ملاقات کی۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقعہ پرانہوں نے پی ٹی آئی میں جلد شمولیت کافیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق شہریارخان شر25اگست کوسکھرمیں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان متوقع ہے۔ مزیدپڑھیں: حنیف عباسی کے بعد ایک اور رہنما اور وفاقی وزیر نے دلبرداشتہ ہو کر ساتھ چھوڑ دیا ، گاڑی روات سے ہی واپس موڑ لی ، اسلام آباد پہنچ کر کس شخصیت سے ملاقات کی ؟ نواز شریف کیلئے انتہائی تشویش ناک خبر آ گئی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
87%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
13%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved