میاں نوازشریف کی ریلی کے جواب میں تحریک انصاف کا ہیلی کاپٹر اڑنے والاہے۔۔۔فضا میں ہی ایک ایسا کام کیا جانے والا ہے جو مسلم لیگ (ن)کی ساری محنت
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف کی جانب سے جی ٹی روڈ پر ریلی کے دوران مختلف مقامات پر اپنی تقاریر کے دوران ایک سوال دہرایا جاتا رہا " مجھے کیوں نکالا گیا" ۔ میاں نواز شریف عوام سے خطاب کے دوران اس سوال سے نہ صرف ریلی کے شرکا کو بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کو چیخ چیخ کر یہ بتاتے رہے کہ کیا انھیں نکالے جانے کی وجہ صرف بیٹےکی کمپنی میں ملازمت اور تنخواہ نہ لینا تھی؟۔ تاہم پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالے سے کرپشن کے پیسے سے بچوں کے نام پر جائیدادیں خریدیں اور قوم سے چھپایا صادق اور امین نہ ہونے پر سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے آپ کو نا اہل قرار دیا پارلیمنٹ میں دیا گیا بیان جھوٹ پر مبنی تھا سپریم کورٹ آف پاکستان میں جو دستاویزات جمع کرائی گئیں وہ بھی جعلسازی اور غلط بیانی پر مبنی تھیں آج کے جلسے میں بھی مجھے کیوں نکالا کا جوا ب دیا جائے گا اور ایک ڈاکیومنٹری دکھائی جائے گی

حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔ جس کے تحت جڑواں شہروں میں ایک ہیلی کاپٹر اڑایا جائے گا جس میں لاکھوں میں پمفلٹس رکھے گئے ہیں اور ان پمفلٹس میں اس سوال یعنی " مجھے کیوں نکالا گیا؟؟؟؟" کہ جوابات درج ہیں اور ان پمفلٹس کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہلے مرحلے میں صرف جڑواں شہروں میں گرایا جائے گا ۔ ان پمفلٹس میں اس سوال کے مندرجہ ذیل جوابات ہیں سرکاری منصب کا غلط استعمال اور کرپشن


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved