مشرف لفنگا انسان ہے، بچوں کے سامنے بھی بٹھانے لائق نہیں، اس کی دہلی میں اس بازار میں کوٹھی ہے جہاں،۔۔۔۔۔جاوید ہاشمی کے چونکا دینے والے انکشا
  13  اگست‬‮  2017     |     اہم خبریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان اور طاہر القادری کو بہت سمجھایا کہ ایسی حرکتیں نہ کرو جن سے نواز شریف اور مضبوط ہوجائے لیکن یہ لوگ لیڈر نہیں بلکہ مہرے تھے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اورطاہر القادری کی حماقتوں نے نواز شریف کو پہلے سے زیادہ طاقتور بنا دیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیاکہ مشرف کی دہلی میں کوٹھی ہے جو مخصوص بازار میں قائم ہے ۔میں مشرف کو ہمیشہ سے ہی

برا سمجھتا ہوں اب وہ سید بنا پھر رہا ہے۔ انہوں نے پرویز مشرف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میری نظر میں مشرف بدمعاش ، غنڈا اور لفنگا ہے وہ بچوں کے سامنے بٹھانے کے قابل نہیں ہے یہ اس کی خوش قسمتی تھی کہ اعلیٰ منصب تک پہنچا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
10%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved