ریلی کےلئے لاہور کے تاجروں سے پیسے مانگے جاتے رہے لیکن ریلی لاہور پہنچنے سے پہلے ہی تاجر کہاں پہنچ گئے؟؟؟چونکا دینے والا انکشاف
  13  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ریلی لاہور پہنچنے پر میاں نواز شریف کے استقبال کےلیے مسلم لیگ (ن) ٹریڈر ز ونگ سے رقوم مانگے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیگی قائدین تاجروں سے مسلسل رابطے میں رہے اور پیسوں کا تقاضا کرتے رہے

جس پر تنگ کر آکر ٹریڈرز ونگ کے اراکین نے ریلی میں شرکت کی بجائے پاکستان کے سیاحتی علاقوں اور کئی نے بیرون ملک کا رخ کر لیا۔ ماسوائے چند ایک کے بیشتر تاجررہنما ریلی سے غائب رہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved