لاہور میں عابد شیر علی گاڑی کی چھت پر چڑھے تو سکیورٹی گارڈز نے کیا کیا ؟؟حیران کن انکشاف
  13  اگست‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی ریلی لاہور شہرمیں داخل ہوتے ہی کچھ ایسے واقعات پیش آئے جنھیں لیگی قیادت خوشگوار انداز میں یاد نہیں رکھنا چاہے گی۔ وزیر بجلی و پانی عابد شیر علی جنھوں نے لاہور شہر تک کارکنوں کو پرجوش رکھنے کےلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر ڈالیں۔ لاہور پہنچتے ہی جیسے گاڑی کی چھت پر آئے تو لوگوں نے نعرہ مارنا شروع کر دیا ۔

دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چورآیا۔جس پر عابدشیر خاصے جز بز ہوئے تاہم انھوں نے کارکنوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلانے شروع کر دیے۔ اسی طرح گاڑی کی چھت پر کھڑے ہوکر کئی مرتبہ وہ ڈگمگائے جس پر سکیورٹی گارڈز نے ان کے توازن کے برقرار رکھنے کےلئے ان کے پیروں کو مضبوطی سے جکڑے رکھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
60%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved