آخر یہ تو ہونا ہی تھا لندن میں تمام جائیداد ضبط کر لی گئی
  13  ستمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی لندن میں جائیداد ضبط کر لی گئی ہے۔ ذرا ئع کہنا ہے کہ بھارتی انڈر ورلڈ ڈان داؤد کی لندن میں قائم ایک ہوٹل اور مڈ لینڈ میں قائم رہائشی پراپرٹی کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ اس بارے میں بھارت نے سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط لکھا تھا جس کے بعد عدالتی

کارروائی کے نتیجے میں برطانوی شعبہ ڈائریکٹوریٹ آف انفورسمنٹ کے آفیسر ز نے ان کی جائیداد ضبط کر لی ہے جبکہ برطانیہ میں واقع باقی پراپرٹی پر بھی قانونی کارروائی کی جا رہی ہے جس میں کئی ہوٹلز شامل ہیں۔ اس سے قبل بھارت کی درخواست پر متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بھی داؤد ابراہیم کی 15ہزار کروڑ مالیتی جائیداد کو ضبط کر لیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved