نیب ریفرنس دائر ہوتے ہی سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بارے میں بڑا حکم جاری
  13  ستمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب عدالت اسلام آباد نے فلیگ شپ ریفرنس کے سلسلے میں سابق نااہل وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو حسن اور حسین نواز سمیت 19ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق نیب نے اسحاق ڈار سمیت شریف خاندان کے خلاف 4ریفرنسز احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کر

رکھے ہیں۔جس میں سے فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت مقرر کر لی گئی ہے۔ سماعت احتساب عدالت کے جج جسٹس محمد بشیر کریں گے۔اس سلسلے میں عدالت نے ریفرنس میں نامزد ملزمان میاں محمد نواز شریف اور انکے دونوں بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو 19ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ احتساب عدالت نے نامزد ملزما ن کو نوٹس جاری کر دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved