بریکنگ نیوز ’’یا اللہ خیر ‘‘ دوران میچ کرکٹ سٹیڈیم میں خود کش بم دھماکہ ۔۔ متعدد ہلاکتیں 
  13  ستمبر‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کا دارلخلافہ کابل میں کابل کر کٹ سٹیڈیم کے باہر چیک پوائنٹ پر خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں 2ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے کابل کر کٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچ جاری تھا کہ خودکش بمبار نے کابل سٹیڈیم کے باہرچیک پوائنٹ پر خود کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں 2افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،

جن میں ایک سیکیورٹی اہلکار شامل ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بتایا گیا کہ یہ ایک دھما کہ تھا لیکن کچھ دیر بعد اطلاعات آئیں کہ یہ ایک خودکش دھماکہ تھا۔ دھماکے کے فورا بعد میچ روک دیا گیا اور اس واقع میں تما م کھلاڑی محفوظ رہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
22%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
15%
پسند ںہیں آئی
52%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved