بر ما کے مسلمانوں سے اظہا ر یکجہتی کیلئے جمعہ کو بھر پو ر احتجا ج کیا جا ئے گا ‘سنی علما ء مشا ئح کو نسل
  13  ستمبر‬‮  2017     |      کشمیر

میر پو ر (آئی این پی) بر ما کے مظلوم اور محکوم مسلمانوں کے ساتھ جو انسانیت سو ز مظا لم ڈھائے جا رہے ہیں تا ریخ میں اس کی مثا ل نہیں ملتی ۔امت مسلمہ کا متحد ہو نا وقت کی ضرورت ہے ۔ چو نکہ اقوا م متحدہ امر یکہ کی لو نڈی بن گئی ہے ۔ اور او آئی سی کو سعو دی عر ب کے حکمرا نوں نے یر غمال بنا یا ہو اہے ۔ ایسے میں پا کستان کی حکومت اور پا ک آر می کو اپنا کر دارادا کر نا چا ہیے ۔ بر ما کے سفیر کو فی الفو ر ملک بدر کیا جا ئے ان خیالا ت کا اظہا ر سُنی علما ئے مشا ئح کو نسل ، تحر یک لبیک یا ر سول اللہ ؐ ، تحر یک تحفظ نا موس رسالتؐ ، مر کزی میلا د کمیٹی ، بزم غوث الورٰی ، انجمن طلبا ء اسلام و دیگر سُنی تنظیما ت کے عہد یداران و اراکین نے کیا۔اجلاس میں طے پا یا کہ انشا ء اللہ برما کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بھر پو ر احتجا جی مظا ہرہ 15ستمبر برو ز جمعہ المبا رک دن 2:30بجے چو ک

شہیداں میر پو ر میں کیا جا ئے گا ۔ اجلا س سے مو لا نا محمد اسلم نقشبند ی ، چو ہد ری محمد ریا ض عا لم ایڈووکیٹ ، غلام رسول عوامی ، مفتی کبیر سعیدی ، مفتی را شد القا دری علامہ اصغر قا دری ، را جہ جمیل الرٰ حمان ، شیخ آفتاب حسین ،شو کت محمو د چو ہدری ، پیر ممتا ز قا دری ، علا مہ احسان رضو ی ، صاحبزادہ اسلام رشید ، علامہ نا صر صد یقی ، صا حبزادہ قدیر زاہدی ، شیخ محمد سر ور ، ٹھیکیدا رظہو ر احمد ، نو ید عباسی، خو اجہ امجد ، راحیل قادری ، احسان قادری ودیگر ار اکین نے بھی شر کت کی اورہر مکتبہ فکر کے لو گوں کو اس ریلی میں شر کت کی اپیل کی با لخوص عا شقان رسو ل ؐاس ریلی کی کا میا بی میں اپنا کر دار ادا کریں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved