فواد چودھری مسلم لیگ (ن) کی اہم ترین شخصیت کے ساتھ لڑ پڑے؟؟؟؟لائیوپروگرام کے دوران کیا کر ڈالا؟؟آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا
  13  ستمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہنواز رانجھا اور پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کے درمیان نجی ٹی وی پروگرام میں تلخ جملوں کا تبادلہ ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردیں۔ منگل کے روز نجی ٹی وی پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے bرہنما شاہنواز رانجھا اور فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران خان ایک جھوٹ چھپانے کے لئے 100 جھوٹ بول رہے ہیں۔ عمران خان پر 9 کروڑ روپے کرپشن کا الزام ہے۔شاہنوازرانجھا کا

یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کرپشن الزامات پر عدالتو ں کا سامنا کرنے کی نجائے چھپتے پھر رہے ہیں۔اس پر ان کی ترجمان پاکستان تحریک انصاف بھی ا ن پر جوابی حملے کرنے لگ گئے ۔لیکن فواد چودھری کے تمام تر دفاع کے باوجود شاہنواز رانجھا کے کپتان پر حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ دونوں ساتھ ساتھ بیٹھ کر ایک دوسرے پر بھی انتہائی بلند آواز میں الزامات عائد کرتے رہے بالآخر فواد چودھری کا ضبط جواب دے گیا اور وہ اٹھ کر پروگرام چھوڑ کر ہی چلے گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved