برسلز،یورپی یونین میں اصلاحات کا منصوبہ
  13  ستمبر‬‮  2017     |     یورپ

برسلز ۔ (اے پی پی) یورپی کمیشن کے صدرجین کلاڈ جنکر اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں یورپی یونین میں مجوزہ اصلاحات کا تفصیلی منصوبہ پیش کریں گے۔ وہ اسٹراس برگ میں یورپی پارلیمان کے ارکان سے خطاب کریں گے۔ یورپی کمیشن کے صدر اس اہم تقریر میں خطے کو درپیش اہم مسائل پر مستقبل کی حکمت عملی کا خاکہ بھی پیش کریں گے جن میں مہاجرین کا بحران، سیاسی پناہ کے قوانین میں ترامیم دیگر

ممالک و خطوں کے ساتھ تجارت اور دیگر اہم امور شامل ہیں۔ جنکر اس موقع پر یورپی یونین اور پولینڈ جیسے ممالک کے مابین بڑھتے فاصلوں پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved