اہم اسلامی ملک پر نا معلوم طیاروں نے آکر حملہ کر دیا ۔۔کئی درجن انسانی لاشوں کے پر خچے اڑ گئے
  13  ستمبر‬‮  2017     |     دنیا

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں کم از کم 19شہری ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے ایک بیان میں بتایاکہ یہ فضائی حملے ممکنہ طور پر روسی طیاروں نے کیے

۔اس علاقے میں گزشتہ دو روز سے سرکاری فورسز شدید حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ایک روز پہلے روسی بمباری کی ہی وجہ سے دریائے فرات میں ایک کشتی پر سوار 34افراد مارے گئے تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved