ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ میں اضافہ
  13  ستمبر‬‮  2017     |      کاروبار

ہانگ کانگ( مانیٹرنگ ڈیسک) ہانگ کانگ میں بدھ کو سونے کے نرخ 12418 ہانگ کانگ ڈالر ( 1589.96اامریکی ڈالر ) فی تولہ پر بند ہوئے جو کہ

گذشتہ کاروباری روز سے 56 ہانگ کانگ ڈالر زیادہ ہیں ۔یہ بات چین کی سونے وچاندی کے تبادلے کی سوسائٹی نے بتائی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved