منگل‬‮   20   فروری‬‮   2018
نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا
  14  ستمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ لند ن میں فیصلہ ہو چکا ہے کہ شہباز شریف کو پارٹی کا صدر نہیں بننے دیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ دس محرم کے بعد فوری طور پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی گھر بھیج دیا جائے گا کیونکہ نواز شریف کا ماننا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اب ان کی جگہ اوروں کی زبان بولنا شروع ہو گئے ہیں ۔ تو اب سازش کا شکار فوج ، عدلیہ اور شاہد خاقان عباسی ہوں گے۔

" allowfullscreen>

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
76%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
10%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved