کیا آپ پاک فوج ،سپریم کورٹ ، آئی ایس آئی اور دیگر اہم اداروں کو گالیاں دیناچاہتے ہیں؟ ن لیگ نے طریقہ بتا دیا
  14  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ نہال ہاشمی خودکوعدالت کے رحم وکرم پرچھوڑتے ہیں اور غیر مشروط معافی مانگنا چاہتے ہیں۔یقیناً انہیں معاف کر دیا جائے گا۔ یاد رہے انہوں نے سپریم کورٹ ،پاک فوج اور اہم ملکی اداروں کی تذلیل کرتے ہوئے گالیاں دی گئیں اور ہتک امید رویہ اپناتے ہوئےجلسہ عام میں برا بھلا کہا تھا ۔

انہوں نے سپریم کورٹ ،پاک فوج اور اہم ملکی اداروں کی تذلیل کرتے ہوئے گالیاں دی گئیں اور ہتک امید رویہ اپناتے ہوئےجلسہ عام میں برا بھلا کہا تھا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
86%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved