میں آپ کا مزید ساتھ نہیں دے سکتا ،شہباز ، نواز کی راہیں جدا،اہم فیصلہ ہوگیا
  22  ستمبر‬‮  2017     |     اہم خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک):نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے نواز شریف کو کہہ دیا ہے کہ آپ کی فوج اور عدلیہ کے خلاف جو مہم ہے میں اس کا حصہ نہیں ہوں۔ اگر آپ نے اور آپ کی بیٹی سمیت آپ کے پورے طبقے نے فوج اور عدلیہ کے خلاف محاذ آرائی کرنی ہے

اورتصادم کرنا ہے، فوج کے خلاف حملے کرنے ہیں تو مجھے معافی دے دیں میری اور آپ کی سیاست الگ الگ ہے ۔میں اس معاملے میں ہرگز آپ کا ساتھ نہیں دوں گا۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ یہ لوگ جتنا چاہتے ہیں بھاگ جائیں۔ یہ ایک دن سب کے سب پکڑے جائیں گے کیونکہ یہ سب چور ہیں اور میں تو کہتا ہوں کہ لعنت ہے ایسے تمام چوروں پر ۔انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved