ن لیگ اور پیپلز پارٹی منہ دیکھتے رہ گئے ملک کی اہم شخصیت کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
  22  ستمبر‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور(روز نامہ اوصاف) چوہدری فرخ الطاف نے باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکر لی ہے ۔چیئر مین عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذ ریعے لدھڑ پہنچیں گے جہاں پر مرکزی ترجمان ان کا استقبال کریں گے۔لدھڑ میں سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف باقاعدہ طور پر شمولیت کا اعلان کریں گے اور لدھڑ میں کھانا کھانے کے بعد عمران خان کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے،اور اس کے بعد عمران خان ہاکی گروانڈ دینہ میں بھی

کھلاڑیوں سے خطاب کریں گے ،جہاں تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری ثقلین کی جانب سے پنڈال سجایا گیا ۔ چوہدری فرخ الطاف نے مشرف کی پارٹی چھوڑ کر ق لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ا ور پانچ سال ق لیگ کی جانب سے ضلعی ناظم کے طور پر اپنا کام سر انجام دیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved