پاکستان
عوام کیلئے بڑی خو شخبری جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان ہوگیا ، نوٹیفکیشن جاری
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(نیوز ڈیسک) یکم دسمبرکوسندھ میں عید میلاد النبی ؐ انتہائی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایاجائے گا۔اس موقع پرتمام سرکاری اور نجی دفاترز اور ادارے بند رہیں گے۔حکومت سندھ نے یکم دسمبربروز جمعہ کوعید میلاد النبی ؐکی تعطیل کااعلان کردیا،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
بریکنگ نیوز حکومت کا ہنگامی فیصلہ۔۔ چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔۔ پاکستانی عوام جھوم اٹھی
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی: حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
سی پیک کے تحت پہلی طویل موٹروے مکمل۔۔ عوام کیلئے کھولنے کا شاندار اعلان کردیا گیا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت مکمل ہونے والے ہزارہ موٹر وے کو آئندہ ماہ عام ٹریفک کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ٹول ٹیکس کی شرح کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ وزارت مواصلات کے مطابق ہزارہ موٹر وے یعنی برہان حویلیاں موٹرے منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور آئندہ ماہ ا
بلوچستان میں 22پنجابیوں کے قتل کے بعد تربت سے مزید 18افراد بارے بہت بڑی خبر آگئی ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
تربت(ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے رودبین میں کارروائی کرتے ہوئے 18 مغویوں کو بازیاب کرلیا ہے جن میں 16 غیر ملکی افراد شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطاق سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقے رودبین میں آپریشن کے دوران 16 غیرملکیوں سمیت 18 افراد کو بازیاب کرالیا جب کہ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو بھی گر
وفاقی حکومت کے اقتدار کا آخری دن، پھر قومی اسمبلی تحلیل
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ منگل کا روز وفاقی حکومت کا آخری دن ثابت ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما اور سابق چئیرمین سرمایہ کار ی بورڈ سلیم مانڈوی والا کہتے ہیں کہ قومی اسمبلی میں نا اہل شخص کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا بل منظورہوتے ہی وفا
دھرنے تو بڑی چھوٹی سے چیز ہے،،آج جو کام ہونے والا ہے اس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ،حامد میر نے چونکا دینے والا انکشاف کر ڈالا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف صحافی اور اینکر حامد میر کا کہنا ہے کہ فیض آباد میں کچھ غیر ریاستی عناصر ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے ہوئے ریاستی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں۔ لیکن ہمیں یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ ایسا صرف پاکستان میں ہے بلکہ ہمارے پڑوسی ملک بھارت میںتو اس سے بھی بری صورت حال ہے۔ پدماوتی نامی
پیپلزپارٹی اپنے ہی لیڈر قمر زمان کائرہ کو گندے انڈے اور ٹماٹر مارے گی،وجہ کیا ہے؟؟چونکا دینے والی خبر
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صوبائی صدر قمرالزماں کائرہ 22 نومبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے ان کی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ئو ں پر مشتمل پیپلز ورکرز اتحاد نے ان کا استقبال سیاہ جھنڈوں، گندے انڈوں اور ٹماٹروں کے ساتھ کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس بات کا اعلان شیخوپورہ می
بریکنگ نیوز فیض آباد دھرنے سے متعلق بہت بڑی خبر ، پیر صاحب آف گولڑہ شریف دھرنے میں پہنچ گئے ۔۔ آج کا دن بے حد اہم ، کیا ہونے والا ہے ؟
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیر آف گولڑہ شریف نظام الدین جامی مذاکرات کے لیے پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین گولڑہ شریف دھرنا ختم کروانے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے دھرنے میں پہنچ گئے ۔اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیر آف گولڑہ شریف نظام الدین جامی کا کہنا تھا کہ کوشش کی جائے
ایبٹ آباد جلسے کے دوران نوازشریف نے ایسے کون سے الفاظ کہے تھے جو اب ایک خطرہ بن کرن ہرطرف گونجتے سنائی دے رہے ہیں؟
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اپنے خلاف فیصلے آنے پر عدلیہ اور ریاستی اداروں پر دبائو بڑھانے کے ایک اور سلسلے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایبٹ آباد جلسے میں اپنی تقریر کے دوران عوام کو قدم سے قدم ملا کر چلنے اور مارچ کرنے کی جو دعوت دی تھی اسے
لڑکی کو برہنہ کرکے گھمانے کے واقعے میں تحریک انصاف کی منافقت کھل کر سامنے آگئی
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ کے اوائل میں ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک لڑکی کو اپنے بھائی کے گناہ کی سزا ملی۔اس کے بھائی نے ایک بااثر خاندان کی لڑکی سےپیار کی پینگیں بڑھائیں ۔جس کا خمیازہ اس لڑکےکو اس وقت بھگتنا پڑا جب اس لڑکی کے خاندان والوں نے اس معاشقے کو اپنی خ
بریکنگ نیوز ختم نبوت حلف نامے میں تبدیلی کا معاملہ۔۔ زاحد حامد کے علاوہ اور کون کون شامل نکلا، تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی کی تحقیقات کیلئے قائم راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی پوری انتخابی اصلاحات کمیٹی اور تمام سیاسیجماعتوں کے 34 رکنی پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ تھا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ختم نبوتؐ
گوڈ گورننس میں شہباز شریف ایک بار پھر آگے!
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب کا شہباز شریف کا اپنے بھارتی ہم منصب کو خط! سموگ کو کنٹرول کرنے کیلئے بھرتی پنجاب کومشترکہ حکمت عملی اور کوششوں کی پیشکش۔ https://twitter.com/GovtOfPunjab/status/932927370490798085 وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اپنے بھارتی پنجاب کے ہم منصب کو سموگ کے خطرات سے آگاہی دینے کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کا م
راجہ ظفرالحق کی تحقیقاتی رپورٹ کے مندرجات منظرعام پر آگئے
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم سے متعلق راجہ ظفرالحق کی تحقیقاتی رپورٹ کے مندرجات منظرعام پر آگئے ہیں، راجا ظفرالحق کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حلف نامے میں ختم نبوت کے حوالے سے تبدیلی پوری انتخابی اصلاحات کمیٹی اور تمام سیاسی جماعتوں کے 34 رکنی پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ تھا۔نجی
امریکا کے بیس بال کوچ لاہور پہنچ گئے
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نامور امریکی بیس بال کوچ جارج سینٹیاگو چھ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، وہ لاہور میں آئی او سی سالیڈیریٹی کوچنگ کورس کنڈکٹ کریں گے۔جارج سینٹیاگو کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آکر بہت خوش ہیں ، یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے، وہ پہلی
بیٹا پیدا نہ ہونےکا غم؛سنگدل باپ نے معصوم بیٹی پرکھولتا تیل پھینک دیا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)سفاک باپ کی جس نے پانچ ماہ کی بچی پرکھولتا ہوا تیل پھینک دیا۔ والدہ کے مطابق حسن بچی پر تشدد کرتا تھا۔ کئی بار یتیم خانے بھیجنے کی بھی کوشش کی۔ پولیس نے فرار ہو جانے والے ملزم کو دھر لیا۔بیٹا پیدا نہ ہوا تو باپ کا شفقت بھرا سایہ نفرت کی آگ میں بدل گیا۔ گوجرانوالہ
عدالت کاپیپلزپارٹی کے زیرعتاب رہنے والے ایس ایس پی ملیررائوانوار کی گرفتاری کا حکم
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما سلیم شہزاد کے خلاف درج جلاؤ، گھیراؤ، قتل اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور ڈی ایس پی خالد سمیت دیگر اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
بٹ کوائن کی قیمت کو لگتا ہے پر لگ چکے ہیں
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بٹ کوائن کی قیمت کو لگتا ہے پر لگ چکے ہیں اور تمام تر پیشگوئیوں کے باوجود اس کی قیمت کے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔یہ سائبر ورچوئل کرنسی اب 8 ہزار ڈالرز کی حد بھی عبور کرگئی ہے جبکہ اس نے رواں ماہ کے آغاز میں ہی پہلی بار 7 ہزار ڈالرز کی حد کو چھوا تھا۔گزشتہ
محلے دار نے ذہنی معذور لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں محلے دار نے ذہنی معذور لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پیش آیا۔ باغبانپورہ کا رہائشی محمد اسلم کا 12سالہ بیٹا ذہنی معذور ہے۔اسی کے ایک اوباش محلے دار نے اسکی
دھند میں کمی ، تمام قومی شاہراہیں ٹریفک کیلئے کھل گئیں
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بارش اور دھند میں کمی کے بعد تمام قومی شاہراہیں ٹریفک کے لئے کھل گئیں، موٹر وے پولیس نے دوران ڈرائیونگ ڈرائیوروں کو چوکنا کے علاوہ نیند اور اونکھ سے بیدار رکھنے کے لئے ویک اپ کالز کا سلسلہ شروع کردیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق آئی جی موٹروے
بی جے پی نے دیپکا کے سرکی قیمت 10 کروڑکردی
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فلم پدماوتی کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔ انتہاپسند بی جے پی رہنما نےفلم کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اوردپیکا پڈوکون کے سر کی قیمت دس کروڑ لگا دی۔انتہا پسند ہندوایک بارپھر اپنے پرانے حربوں پراترآئے۔ بھارتی فلم پدما وتی کی ریلیز میں حائل مشکلات کم ہونے کی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور(نیوز ڈیسک)کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا، تا ہم پنجاب میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔وفاقی
فیض آباد دھرنا ، شرکا کوزبردست خوشخبری مل گئی ، مدینہ منورہ سے بھی حمایت کا اعلان ہوگیا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
چنیوٹ( نیوز ڈیسک) آستانہ عالیہ نقشبندیہ، مجددیہ، موہرویہ وادی عزیز شریف درمیان دو پل دریائے چناب چنیوٹ کے سجادہ نشین عالمی مبلغ اسلام حضرت خواجہ محبوب الٰہی نے تحریک لبیک یا رسول اللہؐ کے ختم نبوت دھرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ حضر ت خواجہ محبوب الٰہی جو ان دنوں عمرہ، زیارت حرمین الشریفین اور تبلیغید
لندن محفل رقص میں شرکت صدر آزادکشمیرکو مہنگی پڑ گئی
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لندن(ویب ڈیسک)صدر آزادکشمیر سردار مسعود احمد خان کو دورہ برطانیہ کافی مہنگا پڑ گیا جب انہوں نے برطانیہ کےشہربرمینگم میں ایک نجی سکول کی فنڈنگ کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے اختتام پر محفل موسیقی کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام کشمیری کمیونٹی نے کیا تھا۔اس تقریب کے اختتام پر بھارتی خواتین کو سٹیج پر رقص کےل
حسن نواز نے پی ٹی آئی کی مغربی پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز نے پی ٹی آئی کی مغربی پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا،الیکشن کمیشن نے رائے حسن نواز کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ جمع کروانے پر معاملہ نمٹا دیا۔پیر کو پی ٹی آئی رہنما رائے حسن نواز کو مغربی پنجاب کے
کوئٹہ میں چینی طیاروں کے شاندار کرتب نے سی پیک کے دشمنوں کی نیندیں اُڑا دیں
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)لوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاک،چین اقتصادی راہداری ( سی پیک )کے حوالے سے ایک مشترکہ ایئرشو منعقد کیا گیا۔فضائی مظاہرے کا انعقاد پاک فضائیہ کی جانب سے پی اے ایف بیس سمنگلی پر کیا گیاتھا۔ایئر شو کے دوران پاک فضائیہ کے ایف 7 پی جی اور چینی ایئر
اسلام آباد دھرنا 16 ویں روز میں داخل ، شہریوں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کے دھرنے کو آج 16واں روز ہے جس کے باعث جڑواں شہروں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے ہونے والے تمام اجلاس بے سود رہے اور کوئی فریق اپنے مطالبے
گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)خاتون اور مرد 50 فیصد جھلسے ہیں تا ہم انکی حالت خطرے سے باہر ہے: ڈاکٹرز کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں میاں بیوی جھلس گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق خیزی چوک پر اخترمحمد نامی شخص کے گھر میں اہل خانہ نے گیس ہیٹر
حکمران چند افراد کا دھرنا ختم نہیں کرا سکتے تو اقتدار چھوڑ دیں: خورشید شاہ
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
سکھر(نیوز ڈیسک)حکومتی رٹ ختم ہو چکی، نواز شریف کو آئینی راستہ اختیار کرنا چاہئے، اسحاق ڈار مستعفی ہو جائیں: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اخلاقی و سیاسی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور
یض آباد انٹر چینج پر مذہبی جماعت کے دھرنا آج 16ویں روز میں داخل ہو گیا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیض آباد انٹر چینج پر مذہبی جماعت کے دھرنا آج 16ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے دھرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب اور اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔عدا
بارود لے جانے والے شخص کو گرفتار کر کے دہشتگرد قرار دے دیا
21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) وفاقی پولیس نے تحریک لبیک کے دھرنے کے شرکاء کو ڈرانے کے لئے یاسمین گارڈن کے قریب سے سٹون کریشنگ کے لئے بارود لے جانے والے شخص کو گرفتار کر کے دہشتگرد قرار دے دیا ۔ مظاہرین کو ڈرانے کے لئے پولیس ملزم کی گرفتاری کی جگہ بھی غلط بتاتی رہی
جماعت اسلامی سندھ کی کس جماعت کے ساتھ سیاسی اتحاد کر بیٹھی؟؟ہر کوئی منہ ہی دیکھتا رہ گیا
20 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی ہے ۔ دونوں رہنمائوں میںکراچی کی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ
نواز شریف اپنے اس کام کی وجہ سے ذلیل و خوار ہوتا پھر رہا ہے،،مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رکن اسمبلی نے بغاوت کر ڈالی،مسجد میں لوگوں کو اکٹھا کر کے ک
20 ‬‮نومبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی نے نوازشریف کو ختم نبوت سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر سزا یافتہ قرار دے دیا ہے۔ لاہور کی بادشاہی مسجد میں لوگوں کے اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ریاض چنیوٹی نے اپنے ہی پارٹی قائد کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ان


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved