وزیر اعظم حاضر ہوں ۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
  10  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)جماعت اسلامی نے پانا ما کیس معاملے پر سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کو عدالت طلب کرنے کی درخواست دائر کی۔سپریم کورٹ میں درخواست جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت میں اب تک کی گئی بحث میں وزیراعظم نواز شریف موضوع بحث ہیں ۔پاناما کیس میں تمام انگلیاں وزیراعظم اور ان کے خاندان کی طرف اٹھ رہی ہیں، لہذا ملک سے باہر رقوم منتقل کرنے کے بارے میں وزیراعظم ہی صحیح بتاسکتے ہیں ۔جماعت اسلامی نے استدعا کی کہ عدالت عظمیٰ وزیراعظم کو طلب کرے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved