ایم کیو ایم نے آرمی چیف سے رابطہ کر لیا
  11  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی(روز نامہ اوصاف) سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا،انہوں نے ملک میں امن واستحکام کے لیے افواج پاکستان کے کردار کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فاروق ستارکا کہنا تھا میں پاک فوج کی نئی ذمے داریاں سنبھالنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوبہت مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہمیں امید ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔پاک فوج نے ملک سے دہشتگردی کو ختم کرنے اور امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے بہت سے قربا نیاں دی ہیں،پاکستان کے عوام فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved