فوجی اتحاد کی سربراہی ,راحیل شریف کی تین شرائط، سعودی عرب کا جواب سامنے آگیا
  11  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان

لاہور (روزنامہ اوصاف) سعودی عرب نے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کے حوالے سے جنرل (ر)راحیل شریف کی تمام شرائط مان لی ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)حامد شعیب نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جنرل (ر)راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع کے سامنے تین شرائط رکھیں تھیں ،جس میں پہلی شرط یہ تھی کہ وہ اتحاد کے کمانڈر ہوں گے کسی کے ماتحت نہیں ہوں گے،دوسری یہ کہ ایران کو اس اتحاد میں شامل کیا جائے گا اور رکن ممالک میں ثالثی کا پورا اختیار ہو گا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد نے کہا سعودی عرب نے جنرل (ر) راحیل شریف کی تینوں شرائط مان لیں۔ باقاعدہ پروپوزل مارچ تک حکومت پاکستان کو بھیجا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
89%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved