موبائل ایزی لوڈ کے ذریعے پاکستانی اب کیا کام کر سکیں گے ؟ حکام نے بڑا فیصلہ کر لیا
  11  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان
لاہور( روزنامہ اوصاف)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس دہندگان کیلئے رواں سال سے ایزی لوڈکی سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر ایکسائز رضوان شیروانی کے مطابق ٹوکن ٹیکس،پراپرٹی ٹیکس ،پروفیشنل ٹیکس ایزی لوڈکے ذریعے بھی جمع کراسکتے ہیں تاہم سروس سنٹرکے ذریعے ٹیکس جمع کرانے پر2فیصدچارجزاداکرناہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے سمری منظورکرلی ہے جبکہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے شہری رواں سال جولائی سے ایزی لوڈکے ذریعے ٹیکس اداکرسکیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved