ایبٹ آباد، شارٹ سرکٹ سے غریب شخص کا مکان جل کر خاکستر
  11  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان

ایبٹ آباد (اے پی پی ) یونین کونسل پھلکوٹ کے گاؤں مالسہ کے محلہ سیری میں اچانک شارٹ سرکٹ سے غریب شخص کا مکان جل کر خاکستر ہو گیا۔ گزشتہ روز رات 12 بجے اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں محمد الطاف کا گھر آگ کی لپیٹ میں آ گیا جس کے باعث لاکھوں روپے کا قیمتی سامان ،مال مویشی ایک بھینس، 3 بکریاں اور دیگر گھر کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا۔محمد الطاف نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکا۔ محمد الطاف نے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مالی امدادکا مطالبہ کیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved