راحیل شریف کے کمانڈر انچیف کا عہدہ سنبھالتے ہی خانہ کعبہ کے حوالے سے اہم ترین کام تکمیل پا گیا ، جان کر ہر مسلمان ان پر فخر کرے گا
  11  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)یران نے سعودی عرب کی جانب سے رواں برس حج کا سرکاری دعوت نامہ موصول ہونے کی بالآخر تصدیق کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے نمائندہ امور برائے حج علی غازی عسکر نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب نے دو ہفتے قبل ایران کو حج کی دعوت دیئے جانے کا اعلان کیا تھااورہمیں بھی اس بارے میں آگاہ کیا، ایران کے نمائندہ امور برائے حج علی غازی عسکر نے کہا کہ ایرانی وفد 23 فروری کو سعودی عرب کا دورہ کرے گا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس کے بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔ واضح رہے کہ یہ اقدام جنرل راحیل شریف کی جانب سے 39ممالک کے اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کے بعد دیکھنے میںآیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
13%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved