پاکستانی عوام تیاری کر لیں، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
  11  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی(روزنامہ اوصاف) ملک میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ تھمنے کے بعد سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دوسے تین روز شدید سردی کی لہر بر قرار رہے گی جبکہ جمعہ کو کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، ٹھٹھہ، حب اورگڈانی سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعض ساحلی علاقے نچلی سطح کے بادلوں سے گھرے ہوئے ہیں جوکہ جمعہ تک ہلکی بارش کا باعث بن سکتے ہیں، بارش کی صورت میں کراچی کا درجہ حرارت 2 سے 3 سینٹی گریڈ تک کم ہوسکتا ہے تاہم اس سے شہرمیں چھائی گرد وغبارکی فضا اورموسمی بیماریوں سے چھٹکارہ مل جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
71%
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved