یا اللہ خیر!!صبح صبح پاکستان میں شدید زلزلہ
  12  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان
کوئٹہ(روز نامہ اوصاف)بلوچستان کے ضلع خضداراور گردونواح میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوںمیں شدید خوف و ہراس پھیل گیا .ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع خضداراور نواح میں رات گئے 3.4شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم اس سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے مشرق میں تھا اور گہرائی 35کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے .زلزلے کے بعد محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام سے رابطہ کر کے نقصانات کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ...

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved