گورنر سندھ کے انتقال کے بعد سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا
  12  جنوری‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی(روز نامہ اوصاف)سندھ حکومت نے گورنر جسٹس (ر ) سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا، آج جمعرات کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا، گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کے انتقال کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے، سندھ کے تمام سرکاری اداروں میں آج سوگ ہوگا اور قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکرٹری سندھ کو گورنر کی تدفین کے تمام انتظامات کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے، سندھ کے تمام سرکاری اداروں میں آج سوگ ہوگا اور قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکرٹری سندھ کو گورنر کی تدفین کے تمام انتظامات کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved