پنجاب کے سکو لو ں اور ہسپتالو ں بارے خطر نا ک خبر
  15  فروری‬‮  2017     |     پاکستان
لاہور (روز نامہ اوصاف) سیکیورٹی حکام کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاع میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، حساس اداروں کے مطابق دہشت گرد اسکولوں، اسپتالوں اور سی پیک کو نشانہ بنائیں گے۔حساس اداروں کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاٖع میں دہشت گردی کا خدشہ کیا گیا ہے، سیکیورٹی اداروں نے پنجاب بھر میں ریڈ الرٹ جاری کردیا۔حساس اداروں کے مطابق دہشت گرد اسپتالوں، اسکولوں اور سی پیک کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جب کہ اہم عمارتیں بھی دہشت گردوں کا ہدف ہونگی۔حساس اداروں کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق شام اورعراق سے آنے والے دہشت گرد اسپتال پر حملہ کرسکتے ہیں۔سیکیورٹی الرٹ کے مطابق پنجاب بھر میں سرچنگ کا عمل تیز اور سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved