پشاور میں خو فنا ک دھما کہ
  15  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

پشاور (روز نامہ اوصاف) پشاور کے علاقہ حیات آباد میں فیز 5 کے قریب دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کےمطابق ستارہ مارکیٹ کے قریب بارودی مواد کے دھماکے کی آواز سنی گئی ۔ دھماکے میں تاحال دو افراد کے جاں بحق اور 18 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دھماکہ سابق ایم پی اے عدنان وزیر کے گھر کے باہر سے سرکاری ملازمین کی گاڑی گزرنے پر ہوا۔ دھماکے کی آواز سنائی دیتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ خود کش تھا ۔یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved