گھر سے بیوی بار بار فون کر کے کہہ رہی ہے کہ کہاں ہو اور ۔۔۔!  ویلنٹائن ڈے پر قومی اسمبلی میں کون اہم ترین رہنما غصے میں اجلاس چھوڑ کر چلے گئے
  15  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس شروع ہوا تو مخدوم علی حسن گیلانی نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ مخدوم گیلانی نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے پر کمیٹی کا اجلاس کیوں رکھا گیا ہے؟ اجلاس رکھتے وقت تاریخوں کا کچھ تو خیال رکھا جائے۔ مخدوم علی حسن گیلانی نے کہا کہ وہ اجلاس میں ہیں اور ان کی اہلیہ کے انہیں گھر سے فون آ رہے ہیں کہ آپ کہاں پر ہیں؟ اب ہم کریں تو کیا کریں؟ مخدوم علی حسن گیلانی بار بار فون آنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved