کوئٹہٗبلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ
  16  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

کوئٹہ (روزنامہ اوصاف ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں مطلع آبر آلود ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں کم از کم درجہ حرارت منفی 2 ، کوئٹہ میں 9 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ بارکھان 12 دالبندین 11 گوادر میں 17 خضدار میں 3 نوکنڈی اور پسنی میں 16 ، جیونی 17 ، لسبیلہ اور تربت میں 15جبکہ ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 7 سنیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹے کے دوران کوئٹہ میں ہلکی بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved