شہباز شریف شاہی خاندان کوکیا قیمتی چیز تحفہ دینے والے ہیں ؟جان کرآپ یقین نہیں کرینگے
  16  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر آرمڈ فورسز کو دو عربی نسل کے گھوڑے ، دو اونٹ اور گائے بیل کی جوڑی دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ حیوانات پنجاب حکومت کی جانب سے این او سی کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھاگیا ہے جس میں ابوظہبی کے ولی عہد جنرل شیخ محمد بن زید النہیان اورمتحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر آرمڈ فورسز کو قیمتی جانور سرکاری فارم سے دینے کی اجازت مانگی گئی ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب دو عربی نسل کے گھوڑے سٹالین، دو اعلیٰ نسل کے اونٹ اور ساہیوال نسل کی گائے اوربیل کی جوڑی ابوظہبی کے ولی عہد جنرل شیخ محمد بن زید النہیان اور متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر آرمڈ فورسز کو تحفہ دینا چاہتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved