سیلفی لینے کے خواہشمند یہ خبر ضرور پڑھیں
  16  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) خانیوال کے علاقے فرید آباد میں لڑکی کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام کے انتظار میں پٹڑی پر فون لیکر بیٹھ گئی۔ ٹرین کے ساتھ سیلفی بنانے کی کوشش میں ٹکرا کر دور گری۔ لڑکی کی دونوں ٹانگیں اور بازو ٹوٹ گئے اور سر پر شدید چوٹ کے باعث خانیوال سے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا گا جہاں لڑکی دم توڑ گئی۔ جان چلی گئی مگر فون بچ گیا جسے پولیس نے کارروائی کیلئے قبضے میں لے لیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved