پا ک فوج نے افغا نیو ں کیسا تھ وہ کر دیا جو بہت پہلے کر دینا چا ہیے تھا
  17  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

راولپنڈی (روز نامہ اوصاف) پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات پر بند کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان بارڈر سیکورٹی خدشات پر بند کر دیا ہے۔ پاک افغان بارڈر غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سیہون شریف خود کش حملے کے بعد لیا گیا ہے۔ یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
87%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
1%
پسند ںہیں آئی
8%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved