جمعہ کا دن بھی مسلمانو ں کیلئے افسو سنا ک رہا خو د کش دھما کے میں 51 افراد ہلا ک ، ہر طرف افرا تفری مچ گئی
  17  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)عراقی دارالحکومت بغداد میں خودکش دھماکے میں 51 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے.عراقی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کےمطابق دھماکا بغدادمیں صدر سٹی کے علاقے حبیبیہ میں ہواصدر سٹی کی مرکزی شاہراہ پر ایک ٹرک کے ذریعے خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے.دھماکےکی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے.گذشتہ تین دنوں میں بغدادمیں ہونےوالا یہ تیسرا دھماکا ہےعلاقے حبیبیہ میں ہوا.صدر سٹی کی مرکزی شاہراہ پر ایک ٹرک کے ذریعے خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے.دھماکےکی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے.گذشتہ تین دنوں میں بغدادمیں ہونےوالا یہ تیسرا دھماکا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
16%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
74%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved