اتوار کو موسلادھار بارش ، جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ
  17  فروری‬‮  2017     |     پاکستان
راولپنڈی (روزنامہ اوصاف)راولپنڈی اسلام آباد میں اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی۔ واسا نے راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی سیوریج کے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گیشہریوں کی سہولت کے لیے رین ایمرجنسی یونٹس قائم کیے جارہے ہیںموتی محل، لیاقت باغ، کمرشل مارکٰٹ، باغ سرداراں اور خیابا ن سرسید میں یونٹس قائم کے جائیں گےنالہ لئی کے کناروں اور نشیبی علاقوں میں خصوصی انتظامات کیے جائیں گے،

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved