پاک فوج نے مشہوردہشت گر دجما عت کے اہم ترین امیر کو اس کے انجام تک پہنچا دیا
  17  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

کراچی (روز نامہ اوصاف) شہر قائد میں آج علی الصبح رینجرز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے 2 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی کراچی کے امیر تھے۔ ذرائع کے مطابق ملک تصدق لشکر جھنگوی کراچی کا امیر تھا اور آصف چھوٹو، آصف رمزی نعیم بخاری کا قریبی ساتھی تھا ۔ ملک تصدیق طویل عرصے سے عبادت گاہوں اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جماعت الاحرار کراچی کے امیر نوشاد عرف لالہ یونس عرف شمس ماما کے طور پر ہوئی ہے اور یہ دونوں دہشت گرد سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
60%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved