ملک میں اچانک دہشتگردی کی نئی لہرکیوں آئی؟تہلکہ خیز حقائق نے چہروں سے پردہ اٹھا دیا
  17  فروری‬‮  2017     |     پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نےجامعہ امِ رحمت اچھرہ لاہور میں دھماکے کے شہداء کیلئے دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں کے خاتمے سے دہشتگردوں کے حوصلے بلند ہوئے۔حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ کرکے شہداء کے خون سے بے وفائی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل پشاور دھماکے کی سخت مذمت کرتی ہے۔سیف سٹی پروجیکٹ پر اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود مال روڈ پر دھماکہ ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ موجودہ نظام طاقتور اور امیر کا احتساب نہیں کر سکتا۔ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved