کو میئر ڈپٹی میئر،چیئرمین وائس چیئرمین اور میمبران کے اعزازیات کے لیے سمری وزیر اعلیٰ کوارسال
  17  فروری‬‮  2017     |     پاکستان
راولپنڈی (روزنامہ اوصاف)محکمہ بلدیات پنجاب لاہور نے مختلف لوکل گورنمنٹ اداروں کے میئر ڈپٹی میئر،چیئرمین وائس چیئرمین اور میمبران کے اعزازیات کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھیج دی۔ سمری میں جو سفارشات کی گئی ہیں وہ درج ذیل ہیں: 1. لاھور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر کے لیے 50 ہزار روپیہ ماھانہ 2. مختلف 11 میونسپل کارپوریشن کے میئرز کیلئے 40 ہزار روپیہ ماہانہ 3.لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن اور مختلف میونسپل کارپوریشنس کے 45 ڈپٹی میئرس کیلیے 30 ھزار روپیہ ماھانہ 4. ڈسٹرکٹ کونسلس کے 35 چیرمین کیلیے 40 ھزار روپیہ ماھانہ 35 .5 ڈسٹرکٹ کونسلوں کے 119 وائیس چیرمنوں کیلیے 30 ھزار روپیہ ماھانہ 46 .6 ڈسٹرکٹ کونسلس و میونسپل کارپوریشنس کے 5246 میمبروں کیلیے 1000 روپیہ ہر سیشن کے ہر دن کیلیے 182 .7 میونسپل کمیٹیوں کے چیرمنوں کے لیے 30 ہزار روپیہ ماہانہ 182 .8 میونسپل کمیٹیوں کے وائیس چیرمنوں کے لیے 20 ہزار روپیہ ماہانہ 182 .9میونسپل کمیٹیوں کے 4883 میمبران کیلیے 500 روپیہ ہر اجلاس کے ہر دن کیلیے 10. یونین کونسلوں کے 8030 چیرمنوں و وائیس چیرمنوں کے لیے 700 روپیہ ہر اجلاس کے ہر دن کیلیے 11. یونین کونسلوں کے 44165 میمبران کیلیے 500 روپیہ ہر اجلاس کے ہر دن کےلیے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved