ہماری کو شش ہے کہ ہم یہ کام نہ کریں لیکن اگر کسی بھی ملک نے پا کستا ن کیسا تھ ایسا تو ۔۔۔۔۔آرمی چیف نے واضح پیغام جا ری کر دیا
  17  فروری‬‮  2017     |     پاکستان

راولپنڈی (روز نامہ اوصاف)پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ افغان سفارتخانے کے حکام کو جی ایچ کیو طلب کر کے ان سے وہاں پناہ لینے والے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے ربراہ میجر جنرل آصف غفور نے جمعے کی صبح ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ افغان حکام کو ایسے 76 دہشت گردوں کی فہرست دی گئی ہے جنھوں نے افغانستان میں پناہ لے رکھی ہے۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق افغان حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کریں اور انھیں پاکستان کے حوالے کیا جائے۔جنرل باجوہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’کوششیں جاری رہیں گی کہ پاکستانی سرزمین کسی اور ملک میں کارروائیوں کے لیے استعمال نہ ہو اور ہم توقع کرتے ہیں کہ دیگر ممالک بھی اپنی سرزمین پاکستان میں کارروائیوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
57%
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved