بھارتی فوج ایک بار پھر بے قابو ۔۔ بلااشتعال فائرنگ میں پاکستان کا نقصان ہو گیا
  18  مارچ‬‮  2017     |     پاکستان
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرسیزفائرکی خلاف ورزی کاسلسلہ بدستورجاری ہے۔بھارتی فوج کی ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں 60سالہ خاتون شہیدہوگئیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی پرکھوئی رٹہ سیکٹرکے علاقے کوٹ کیتہرامیں بلااشتعال فائرنگ کی ۔جس میں شہری آبادی کونشانہ بنایاگیا۔فائرنگ سے 60سال کی خاتون شہیدہوگئی۔شہیدخاتون کاتعلق ٹھنڈی کسی گاؤں سے تھا۔پاک فوج نے بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کامنہ توڑ جواب دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved